فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

131
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد ۔ 02 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایاکہ 4اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی،الیاس گارڈن،دسوہہ او رڈیفنس پیراڈائز فیڈر 132کے وی نڑوالاگرڈسٹیشن کے سدھوپورہ اور فیض آباد فیڈڑ صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی،نیاموآنہ،روشن والا،الیاس گارڈن،دسوہہ،سمن آباد،

پیپسی،مقصودآباداورفلکوٹیکسٹائل فیڈر132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے رجانہ،دریا بل،کوٹلہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،مرید والا،جھنگ روڈ،دواکھڑی فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا،جھنگ روڈ،اٹامک انرجی،رسالہ روڈ،اسلام پورہ،افغان آباد،سدھار،ائیر ایونیو،اورسرشمیر فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے سوہل،منصور والا،نیو سبزی منڈی فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پی سی ٹو،شادی پورہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ،پنڈی،رحمے شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی،دستگیر کالونی،

مدنی،منظور پارک فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ،کینال روڈ فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو ریاض آباد،کالج روڈ،فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان،نگر،کمال پور فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والافیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی،لاہور روڈ،آسیاں،ہندوآنہ،چناب نگر،داوڑ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے محمدی شریف فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے ریاض آباد،وللہ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سنت سنگھ روڈ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈفیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے466روڈ،سائیں وزیر علی،

سلونی جھال فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی نڑوالاروڈ گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ،فیض آباد،صدیق آباد،مرضی پورہ،رضا آباد فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد،صدر بازار،نیو سول لائن فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو خرد پور فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نثار کالونی،دسوہہ،الیاس گارڈن،میانی فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک،جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا،نیو خانوآنہ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے چلڈرن ہسپتال،نیاب ٹو،داتا،اسلام پورہ،شیخ کالونی،

جھنگ روڈ،سرشمیر،اٹامک انرجی،گلفشاں فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ،لاہور روڈ،آسیاں،چناب نگر فیڈر05اکتوبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ اور سٹی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے کریم بخش فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،پیرے وال،شالیمار،صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والاروڈ،کٹھور،پینسرہ روڈفیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور،مومن آباد،رحمانیہ ٹاؤن،ایم چوک،کچہری روڈ فیڈر132کے وی تاندلیانولہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ،رضا ٹاؤن ون چک نمبر204فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن،اکبر آباد فیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی طارق آبادگرڈسٹیشن کے ہجویری پارک،

اسلامیہ پارک فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا،مغل پورہ،بھائی والا،یوسف آباد،ایس او ایس ویلج فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی،غوثیہ روڈ،فرٹیلائزر فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے المعصوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواحمد نگر،پٹھان کوٹ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور،نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد،گوبند پورہ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سبحان آباد،جی ایم آباد،سندھو فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے بھولا پیر،ٹھیکری والا فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لکڑ منڈی،

کمال آباد،الرحمان فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،ڈجکوٹ روڈ،فرید،شریف آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے سونڈفیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے رحیم ویلی،مکہ سٹی فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،لال کوٹھی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے عاشق علی شہید،اڑکانہ،نیو اوا گت فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ،کینال فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والافیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کیماڑی (ایس ای ایل)فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب،

بخاریاں فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا،احمد نگر فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی ای پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون،ضیاء ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204،گرین بلاک،پریمیم بلاک،گرین ایونیو،208چک روڈ،فیصل ایس کے پی روڈ،پیراڈائز،ذی گارڈن فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی،خیابان کالونی،کے ٹی ایم ون،غوثیہ روڈفیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب قرار والا،جڑانوالہ روڈ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا،یوسف آباد،گٹی،واپڈااکیڈمی،500کے وی گٹی،باگے والا،ایس او ایس ویلج،این ٹی یو،عمر گارڈن فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔