فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

99
Power outage
Power outage

فیصل آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ16نومبرکوصبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال، شالیمار فیڈر صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد، سول لائن،

ڈی ایچ کیو، شادمان فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پور فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، بچیکی روڈ،لاہور روڈ،وسیر، برالہ، کالج روڈ، اسلام پورہ، علی پوربنگلہ، الحبیب، کچہری روڈ، عاشق علی شہید، اڑکانہ، نیو اواگت، نیو دانا آباد، 240موڑ، اسلم ٹیکسٹائل، گوگیرہ، تھراج شہید، نیو اواگت فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، برالہ، 240موڑ، لاہور روڈ، علی پور بنگلہ،

گوگیرہ فیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار، ائیر ایونیو، سرشمیر فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے فیصل ہسپتال فیڈر17نومبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر66کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی، سمانہ، علی ٹاؤن، سی ٹی ایم، ملت روڈ، رسول پور، ملت ٹاؤن فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر، جھمرہ سٹی، پکا ڈلا فیڈر132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈرائی پورٹ فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دن ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے الحافظ کرسٹو پلاسٹ،

فیڈمک، برائیٹو، چن سن، کوکا کولا، کارس پینٹ، علامہ اقبال فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، ذیشان ٹیکسٹائل، سکارپ ون، پکا ڈلا فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے الحافظ کرسٹو پلاسٹ، فیڈمک، برائیٹو کیمیکل لمیٹڈ، کوکا کولا، چن سن، کارس پینٹ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل، کے اینڈ ایم، دھنولہ انڈسٹریل، سجاد سٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ، برج، المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور، یونیورسٹی ٹاؤن، ایف ڈی اے سٹی، کلاش، نورپور،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،علی ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ پروسسنگ،

عثمان بلاک، سپر، کریسنٹ بورڈ، سی ٹی ایم، غوثیہ آباد، ملت روڈ، مسلم ٹاؤن، جیگوار، شفیع ڈائنگ، اظہر کارپوریشن، ابو بکر بلاک، ظفر فیبرکس، الحمرا فیبرکس، مبارک پروسسنگ، بی ایل انڈسٹریل، نواز ٹاؤن، ساندل، ڈرائی پورٹ، ملت ٹاؤن فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے نیو احمد جمال ٹیکسٹائل ملزفیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال، سکارپ ون، برنالہ،سلطان نگر، جھمرہ سٹی، پارکو،

پکا ڈلا فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، نشاط سوٹس، حیات کیمیا نمبردو، ٹائم سرامکس ٹو، سرگودھا کلاتھ، ماہین ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، فیڈمک ٹو فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکا کولا، ڈیلی جے ڈبلیو، غنی سرامکس، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فورگرڈسٹیشن کے اوشن سرامکس، ماٹکو، گرین کراری، میگنا، اکزونوبل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔