فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

70
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 15 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ17نومبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن، سرگودھا روڈ فیڈر18نومبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، الیاس گارڈن، دسوہہ، ڈیفنس پیراڈائز فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن، پی سی ٹو،

شادی پورہ فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ، پنڈی، رحمے شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے شادی پورہ، فیض آباد، صادق آباد،مرضی پورہ، رضا آباد فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھوپورہ، فیض آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ، دریابل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،مرید والا، جھنگ روڈ،دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن،گوبند پورہ، سٹی،سٹیٹ بنک،

ایگری یونیورسٹی، اقبال سٹیڈیم،سعید آباد، صدر بازار فیڈر132کے وی کما ل پور گر ڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی، دستگیر کالونی، مدنی، منطور پارک فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، اعوان والا فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نزیر شہید فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی، مسلم بازار، جھمرہ روڈ /رضا، لاہور روڈ، آسیاں، ہندوآنہ، چناب نگر، داوڑ، رجوعہ، جھنگ روڈ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ، محمدی شریف فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے ریاض آباد،

وللہ فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو ریاض آباد فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم، چناب گارڈن، فور سیزن،میانی، نیاموانہ،دسوہہ، الیاس گارڈن، سمن آباد، پیپسی،مقصودآباد، فلکو ٹیکسٹائل، نثار کالونی فیڈر220کے وی سمندری روڈ گر ڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، سائیں وزیر علی، سلونی جھال فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک، جھال خانوانہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا، جھنگ روڈ، رسالہ روڈ،افغان آباد فیڈر132کے وی ٹھیکر ی والا گرڈسٹیشن کے سوہل،منصور والا،نیو سبزی منڈی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیوخرد پور فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا،

معظم شاہ، لاہور روڈ، واساٹیوب ویل، ہندوآنہ، آسیاں فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈاین فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد، معظم شاہ، لاہور روڈ،چناب نگر، ہندوآنہ، جھمرہ روڈ /رضا، آسیاں، عثمان آباد، سٹی، ڈی ایچ کیو، مسلم بازار،دین گارڈن،رجوعہ، واساٹیوب ویل، اقبال رائس ملز، جھنگ روڈ فیڈر19نومبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، سٹی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی، اسلام پورہ، لکڑمنڈی، کمال آباد، الرحمان فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے عثمان غنی،رشید آباد، گوبند پورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی ٹھیکر ی والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا،

بھولا پیر فیڈر132کے وی خانوانہ گرڈسٹیشن کے رحیم ویلی، مکہ سٹی فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کریم بخش فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ، پیرے وال، موچیو الا روڈ، پینسرہ روڈ فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعیدآباد ون فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤ ن، اکبر آباد، گلشن کالونی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ، رضاٹاؤن ون چک نمبر 204 فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویر ی پارک سنت سنگ روڈ، اسلامی پارک فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا،احمد نگرفیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا،

مغل پورہ، ایس اوایس ویلج فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، غوثیہ روڈ،فرٹیلائزر،ڈی گراؤنڈ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور، نیوڈجکوٹ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے اڑکانہ، نیو اواگت، کینال فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، لال کوٹھی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر، پٹھان کوٹ، کالج روڈ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے چناب،

بخاریاں فیڈر132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے کچہر ی روڈ،بسم اللہ پورہ،مومن آباد،ایم چوک فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے ابوبکربلاک فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا،المعصوم فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، ڈجکوٹ روڈ، فرید،شریف آباد فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سبحان آباد، جی ایم آباد، سندھو فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،

نیو فیکٹری ایریا، پٹھا ن کوٹ، نیو احمد نگر،کالج روڈ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون، غوثیہ روڈ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے جڑانوالہ روڈ، گلاب، قرار والا فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، زی گارڈن،جھمرہ روڈفیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک، نشاط مل ون فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد، میثاق المال، جوہر کالونی، مغل پورہ، اشرف آباد، چناب سٹیل فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔