فیصل آباد۔ 12 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ14دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سرشمیر،سدھار،ائیر ایونیوفیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے آسیاں،فیصل آباد روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان،ڈی ایچ کیو،سول لائن،ہجویری پارک،نشاط مل ون اورطارق آبادفیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان،فاروق آباد،امین ٹاؤن،فتح آباد،یثرب،طارق آباد،ماڈل سٹی،دستگیر کالونی،جوبلی،پیسی،
عبداللہ پور،سوساں روڈاور سعید کالونی فیڈر 66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے بیسٹ ایکسپورٹ،نیشنل سلک مل،کوہ نورسٹی،نیو مدینہ ٹاؤن،مرافکو اور کینال روڈفیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے میثاق المال،اشرف آباد،غازی آباد،چناب سٹیل،جوہر کالونی،مغل پورہ اور باگے والا فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے محمدی شریف،عنایت علی شاہ اور جامعہ آباد فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل(ایس ای ایل)،احسن فیبرکس،
پرائیڈ(ایس ای ایل)،زاہد جی،الضامن،فیصل سپننگ اورایف فائیو فیڈر132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ اور برنالہ فیڈر 15دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے نیونشاط ہنڈائی،آفریدی ٹیکسٹائل مل اور ماہین فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پوراور سپر فیڈر 132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے نیوڈرائی پورٹ،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،المکہ ایکسپورٹ،برج فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹوگرڈسٹیشن کے سرگودھا کلاتھ،
ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس نمبر 2،حیات کیمیاء نمبر2،آفریدی ٹیکسٹائل،نشاط سوئٹس،ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو،نیشنل فوڈز،ٹپال ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو،اورئینٹ میٹریل،اے ٹی ایچ،غنی سرامک،کارس پیپنٹ،کوکاکولا اور فیڈمک فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ،جھمرہ روڈ/رضا آباد فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے عاشق علی شہید،بچیانہ،اسلام پورہ فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔