فیصل آباد۔ 03 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کے مطابق6جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلیج، اشرف آباد، چناب انجینئرنگ، چناب سٹیل، باگے والا، گٹی، عمر گارڈن، میثا ق المال فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الفیصل،
الیاس گارڈن، روشن والا، مسعود آباد، چناب گارڈن، مجاہد آباد، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، مظفر کالونی فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،بھوآنہ، تاجابیروالا، خانوآنہ، عنایت علی شاہ فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی شمس ٹیکسٹائل گرڈسٹیشن کے شمس ٹیکسٹائل ملزفیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے بلال،ٹاٹا بازار،پی سی ٹو،فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،شاداب، اسلام پورہ، محمد پورہ،اے بی سی روڈفیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل، منصوروالا فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مجاہد آباد
،نیاموآنہ، ایم علی سٹریٹ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے بہلک، رحمے شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ، ٹوبہ روڈ، موچیوالا روڈ، دواکھڑی فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے سعیدا ٓباد ون فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، اعجاز ٹاؤن فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، الیاس، سدھو پورہ، رضاآباد، فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار، سائیں وزیر علی،
سلونی جھال فیڈر132کے وی مریدو الا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،اسلم شہید فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک،جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر07جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو، اسلام نگر، تاج کالونی فیڈرصبح نوسے دوپہردو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایر یا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور، رحمانیہ ٹاؤن،ایم چوک،
مومن آباد،مقبول روڈ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے شمیر والافیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،پیرے وال، جھنگ روڈ،مقبول پورفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پکاانا فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے احمد آباد، جی ایم آباد،نڑوالا روڈفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی، صدر بازار، عثمان غنی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی، جناح،
ایئر ایونیو،الر حما ن فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،الخالق فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید،شریف آبادفیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سہیل آبادفیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور، البرکت فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔