فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

153

فیصل آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو )نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان محمد سعید رضاکے مطابق ہفتہ 18جنوری کوصبح9سے دوپہر ایک بجے تک 66 کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، کوہ نور فیڈر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی،افغان آباد،اے بی سی روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مجاہد آباد،سمن آباد،امین آباد،جی آئی سی،ڈی ٹائپ،ایم علی سٹریٹ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن،نیشنل سلک مل،کوہ نور سٹی فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور،پیسی،سوساں روڈ،رفحان فیڈرصبح ساڑھے 9 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے شادی پورہ،ڈی ٹائپ کالونی،سہیل آباد،المعصوم،نیاموآنہ فیڈر19جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے مسلم کالونی اور کالج روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی،سمانہ،ساندل،سی ٹی ایم فیڈر 132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،غنی سرامکس،ڈیلی جے ڈبلیو،کارس پینٹ،اورینٹ میٹریل،کوکاکولا،اے ٹی ایچ،علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی،ایس اے سرامکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے میگنا،ماٹکو،گرین کراکری،اوشن سرامکس،اکزو نوبل فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،ہنڈائی نشاط،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،سرگودھا کلاتھ،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز فیڈر20جنوری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی وی اے سی گرڈسٹیشن کے وی اے سی ون، گارمنٹ سٹی، چاولہ انٹرپرائزز، سمیرا فیبرکس، ٹرائیکون بیوریج فیڈر صبح نوسے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈفیڈر صبح نو سے سے دوپہردو بجے تک 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی، نیو سول لائن، راجہ چوک، اعجاز ٹاؤن فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خیابان کالونی،فرٹیلازئر،سکارپ کالونی، کے ٹی ایم ون، غوثیہ روڈ فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے منیر شہید فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی، اکبر، جڑانوالہ روڈ، گلاب، قرار والافیڈر 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ، مسلم کالونی فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی، عمر گارڈن، ایس او ایس ویلج فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، زی گارڈن فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جلال، ٹا ٹا بازار، پی سی ٹوفیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شاداب، اسلام پورہ، محمد پورہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل، منصور والا فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار، سائیں وزیر علی، سلونی جھال فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ٹوبہ روڈ، موچی والا روڈ، سعید آباد ون فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کوٹلہ فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہرا، جھال خانوآنہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رحمے شاہ، بہلک فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے رضا آباد، سدھوپورہ، الیاس، مرضی پورہ فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے دواکھڑی فیڈر21جنوری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پورہ، رحمانیہ ٹاؤن، مومن آباد، ایم چوک، مقبول روڈ، امام بارگاہ روڈ، کچہری روڈ فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شیخ کالونی، جناح، ائیر ایونیو، الرحمان فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفرشہید، الخالق فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید، شریف آباد فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد، کھیکھا بنگلہ،لسوڑی، اسلم شہید فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی، جھنگ روڈ، پکا انافیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے مقبول پور فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے احمد آباد، جی ایم آباد، علی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی، صدربازار، عثمان غنی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور، البرکت فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے شمیر والا فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204، پریمم بلاک، گرین بلاک گرین ایوینو، 208چک روڈ،ہمدرد ون،ضیاء ٹاؤن، جھمرہ روڈ، ملک پور روڈ، گرینڈ آٹیریم، موبی لنک فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فخر آباد، کھڑریانوالہ سٹی، سبوآنہ، لاٹھیانوالہ، رفیق سپننگ، واپڈا سٹی، فارسٹ پارک، فاروق سپننگ، آرزو، چوہدری والا، ایم کے سنز، انٹرلوپ، نیو ایم کے سنز، بیسٹ ایکسپورٹس، بسم اللہ میگنا، حسن سپننگ ٹو،یو ای ٹی فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے نامدار فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے روڈالہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے جوہل (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا،معظم شاہ، جھنگ روڈ، عبداللہ فائبر، فیصل آباد روڈ، دین گارڈن، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، اقبال رائس ملز فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ، مینارہ فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال فیڈر صبح د س سے دوپہرایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل، لسوڑی، ماموں کانجن، دین پور، اسلام پورہ، خالدفیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔