فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

111
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 23 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ25جنوری کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے پیسی، سوساں روڈ، رفحان، نیشنل سلک مل، کوہ نورسٹی، عبداللہ پورفیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلبرگ، افغان آباد فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا، عبداللہ شاہ شہید فیڈر26جنور ی کوصبح 9سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کمال نٹس،

ایم آئی جے،زیڈ آر گرین،کنگ کانگ، اے ٹی ایچ، کوکا کولا، اورئینٹ میٹریل، کارس پینٹ، ڈیلی جے ڈبلیو، غنی سرامکس، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، ایس اے سرامکس فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو، ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سوٹس، حیات کیمیا نمبردو، ٹائم سرامکس نمبر دو، سرگودھا کلاتھ، ماہین ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈزفیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی گوگھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے میگنا، ماٹکو،

گرین کراری، اوشن سرامکس، اکزونوبل فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نواباں والا، سمن آباد، مظفرکالونی، امین آباد، جی آئی سی، ڈی ٹائپ، ایم علی سٹریٹ فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی چنیو ٹ روڈگرڈسٹیشن کے سیون جے بی، رام دیوالی، سرگودھا روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔