فیصل آباد۔ 28 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ29جنوری کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ناظم آباد، بکرمنڈی،گلشن حیات فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،جھنگ بازار، ذوالفقار کالونی، سی ایچ سٹریٹ فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ساحل،
عید گاہ روڈ فیڈر 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے مقبول پور فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک، منصورا ٓباد، مدنی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری، ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی، کینال فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیوفیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی، مسلم بازار، عثمان آباد فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے یوسف آباد فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پکا انا، جھنگ روڈ، اشرف کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد، پنڈی شیخ موسیٰ،
طیبہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، مدن پورہ، منیر آباد، گوبند پورہ، اقبال ٹاؤن فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید، ملک آباد، حسین آبادفیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، گڑھ، رسیانہ فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مدینہ آباد فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے جگت پور، صوفی برکت علی فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے المشتاق،
بنگلہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، جھمرہ سٹی، سلطان نگر، پارکو، پکا ڈلا فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر، نیو فیکٹری ایریا، پٹھان کوٹ، نیو احمد نگر فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ، بیسٹ چپ بورڈ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، جھامرہ، رضا آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔