فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

178
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 31 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ یکم فروری کو صبح 9سے دوپہر 2 بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے عالم شاہ فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،

ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد،پنڈی،جنگل سرکار،بہلک،عالم شاہ،رحمے شاہ فیڈر03فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے الیاس، سدھوپورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے جامع آباد روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے فیصل فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید، پی سی ٹو، دوست سٹریٹ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد، لکڑمنڈی، داتا،

سرشمیر، کمال آباد، اے بی سی روڈفیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار، جلال آباد، رسیانہ فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلا ل روڈ فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے شاہین فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شوگر مل فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دین پور، مرید والا، اسلم شہید فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈ،

موچی والا روڈ، دواکھڑی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ون فیڈ 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے جگت پور، البرکت فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،

سمن آباد،مظفر کالونی،گورنمنٹ جنر ل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،چشتیہ پارک،وارث پورہ،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن،دسوہہ،سہیل آباد،فور سیزن،الیاس گارڈن،نیاموآنہ،روشن والا،ڈی ٹائپ،کوریاں روڈ،الفیصل،المعصوم،نیو اقبال کالونی،ایم علی سٹریٹ،شادی پور ہ،داتا سٹریٹ،ڈیفنس پیراڈائز فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑا ڈا ڈا) فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،بنگلہ،کوٹلہ،دریا بل،اسلم شہید،ٹھیکری والا ایم کانجن فیڈر04فروری کو صبح نو سے دوپہر دوبجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بلال،

ٹاٹا بازار، ایم چوک فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی، طاہر پورہ، محمد پورہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل، الخالق فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے 466روڈ، فرید، شریف آباد فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گلبہار کالونی، مکہ سٹی فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نورمحل فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے جھامرہ، جنگل سرکار فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کھائی فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، گلشن کالونی،

صدربازار، عثمان غنی فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ایل سی ایم فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ سٹی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے رضا آباد، سندھو، مرضی پورہ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ، مقبول پور فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون فیڈر دوپہر بارہ سے سہ پہرچار بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پیرے وال، ریلوے روڈ فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد،پنڈی،جنگل سرکار،بہلک،عالم شاہ،رحمے شاہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔