فیصل آباد۔ 18 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے اے پی پی کو بتایا کہ19فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے فخر آباد،لاٹھیا ں والا،رفیق سپننگ،واپڈا سٹی،فاریسٹ پارک،فاروق سپننگ،کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد،معظم شاہ،چناب نگر،عبداللہ فائبر،ہندوآنہ،جھمرہ روڈ /رضا،آسیاں،عثمان آباد،فیصل آباد روڈ،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار،سٹی،
دین گارڈن فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار،ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے صدیق آباد فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار،خان سٹریٹ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ،مدن پورہ،گوبندپورہ،اقبال ٹاؤن فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن،ساندل فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی،
کریم گارڈن فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے نعمت کالونی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد،یوسف آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،مقبول پور فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہاؤسنگ،لیاقت آباد،افغان آباد،گلبرگ، سبزی منڈی،محمد پورہ،
رسالہ روڈ،اسلام پورہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل،مظفر شہید،ملک آباد،الفرید فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن،کریم ٹاؤن فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،رسیانہ فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے کھدر والا فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور،گوجرہ روڈ فیڈردوپہر بار ہ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ر یلوے روڈ،پیرے وال فیڈرصبح دس سے دوپہردو بجے تک132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے الفرید،زیتو ن ٹیکسٹائل،سوہل،حسین آباد،پیراڈائز فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔