فیصل آباد۔ 19 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضانے بتایا کہ20فروری کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گو جرہ رو ڈ(ناڑا ڈا ڈا) فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پورہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی،مرید والا،شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس پارک،جھنگ روڈ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،فرید،ناڑا ڈا ڈا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ہریاں والا،گارڈن کالونی فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن،سرفراز کالونی،منٹگمری بازار فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سمندری روڈ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن الاول فیڈر132کے وی نڑوالا رو ڈگرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ،رحمان آباد فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعیدآباد،نیو جناح کالونی،رشید آباد،سٹیٹ بنک فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے نیو سبزی منڈی فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈجکوٹ فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن،منصوراں،بہادرے والا،انڈسٹریل اسٹیٹ 01،انڈسٹریل اسٹیٹ 02،انڈسٹریل اسٹیٹ 03،انڈسٹریل اسٹیٹ 04،میراں والا،بہادرے والا،منصوراں،ستارہ سپنا،ریاض الجنہ،ایس ٹی ایس،بورے وال روڈ،الحرم فیڈر 132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے نور پور فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب،بچیکی روڈ،علی پور بنگلہ،تھراج شہید،نیو او گت،فیصل آباد روڈ،کچہری روڈ،اسلم ٹیکسٹائل،کالج رو ڈ،نیو دانا آباد،اڑکانہ،کینال روڈ،240موڑ،اسلا م پورہ،عاشق علی شہید،برالہ،گوگیرہ،لاہور روڈ،بچیانہ،وسیر فیڈر132کے وی582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے احسان فیبرکس،زیارت (ایس ای ایل)،اے ایم ٹیکس،شہباز گارمنٹس فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے نیو بیراں والا،المرتضٰی،واسا ٹو،ڈھولن وال،جیون شاہ،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،سرفراز ٹیکسٹائل،طیب ٹیکسٹائل مل،احمدانٹر پرائزز،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،عبداللہ فائبرز،الرحمان،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،نیو بیراں والا،ڈھولن وال،سلمان ٹریڈرز فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر،مینارہ فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو ریا ض آبا د فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے وللہ،احمد نگر فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ رو ڈفیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غاز ی آباد فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ملت ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے طاہر رفیق،سرفراز،کشمیر ووڈ،عبداللہ فیبرکس ٹو،الرحمان،نیو بیراں والا فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فرید،فاروق،ناڑا ڈا ڈا،ڈجکوٹ روڈ فیڈردوپہر بارہ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے رمضان شہید فیڈر21فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ،نیو ستیانہ،علی آباد،مدوآنہ،ونہار،المحمود فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
- Advertisement -
- Advertisement -
متعلقہ خبریں