فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

126
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 20 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ 22فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے جوبلی، ڈپو بازار،منصورآباد، فیسکو کالونی، مدنی اوررسول پارک فیڈر132 کے وی طارق آباد گرڈ اسٹیشن کے سول لائن فیڈر،66 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے مرافکو فیڈر132 کے وی کھرڑیانوالا گرڈ اسٹیشن کے فاریسٹ پارک فیڈر220 کے وی جڑانوالا روڈ گرڈ کے کے ٹی ایم ون فیڈر132 کے وی تاندلیانوالا گرڈ سٹیشن کے سٹی،

پنڈی شیخ موسیٰ، عالم شاہ فیڈرصبح ساڑے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی تاندلیانوالا گرڈ سٹیشن کے سٹی تاندلیانوالا، بیسٹ چپ بورڈ، ماہی، طیبہ ٹاؤن، جھامرہ، رضا آباد،پنڈی،جنگل سرکار، بہلک، عالم شاہ،رحمے شاہ فیڈر23 فروری کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132 کے وی ملت روڈ گرڈ سٹیشن کے سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ، اے زیڈ ایپرل، کے اینڈ ایم، برج،دھنولہ انڈسٹریل، المکہ ایکسپورٹ فیڈر 132 کے وی فیڈمک 2گرڈ اسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبر دو، حیات کیمیا نمبر دو، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نشاط سیوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈز فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈگرڈ سٹیشن کے رسول پور، یونیورسٹی ٹاؤن، کلاش،

اظہر کارپوریشن، ایف ڈی اے سٹی، الحمرہ فیبرکس، ظفر فیبرکس، کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ، سپر، مسلم ٹاؤن،مبارک پروسیسنگ، ملت روڈ، ملت ٹاؤن، غوثیہ آباد، جیگوار، ساندل، کلاش، کریسنٹ بورڈ، ڈرائی پورٹ، سپر،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، شفیع ڈائنگ، سیون جے بی،رام دیوالی،سرگودھا سپننگ، سرگودھا روڈ، نواز ٹاؤن، علی ٹاؤن، سمانہ، داؤد، موٹر وے سٹی، ستارہ،رشید عثمان،عثمان بلاک، سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ فیڈر 132 کے وی فیڈمک گرڈ سٹیشن کے، کوکا کولا،کارس پینٹ، غنی سرامکس، اے ٹی ایچ، ڈیلی جے ڈبلیو، اورینٹ مٹیریل، زیڈ آر گرین، کنگ کانگ، ایم آئی جے،

کمال نٹس، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، ایس اے سرامکس، فیڈمک فیڈر132 کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈ اسٹیشن کے میگنا، ماٹکو،گرین کراکری، اوشن سرامکس، آکزو نوبل فیڈر132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن کے برنالہ، جھمرہ سٹی، سلطان نگر، پارکو،پکا ڈلا، سکارپ ون فیڈر 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے گؤ شالہ،بلال، رحمانیہ ٹاؤن، فوارہ چوک فیڈر جھنگ بازار اور گول کریانہ فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن کے سیون جے بی، داؤد، رشید عثمان،یونیورسٹی ٹاؤن،سی ٹی ایم،سرگودھا روڈ، علی ٹاؤن، ستارہ فیڈر132 کے و ی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن کے کالج روڈ فیڈر132 کے و ی چنیوٹ گرڈ اسٹیشن کے چناب نگر،عبد اللہ فائبر،ہندو آنہ، جھمرہ روڈ/ رضا،آسیاں، عثمان آباد، فیصل آباد روڈ، ڈی ایچ کیو،

مسلم بازار، دین گارڈن، بادشاہی مسجد، معظم شاہ، رجوعہ فیڈر132 کے وی گوکھوال گرڈ سٹیشن کے ملت روڑ، ایڈن آرچرڈ ون،، ایڈن آرچرڈ ٹو، غوثیہ آباد فیڈر132 کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈ اسٹیشن کے الحافظ کرسٹو پلاسٹ،فیڈمک، بائٹو، چن سن، کوکا کولا، کارس پینٹ، علامہ اقبال، ایم سی ایل، جی ایچ ایف ایم، زیڈ آر گرین، پی اے بی سی، کمال مل، کنگ کانگ، ملک ایم آئی جے،

اے ٹی ایچ، زاہد جی، غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو، حیات کیمیا، اورینٹ مٹیریل، پی اے کیم گلوبل، کوالٹی پلاسٹ، کمال نٹس فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ اسٹیشن کے کالج روڈ، جھنگ بازار، فوارہ چوک، بلال، چوہدری سٹریٹ، گؤ شالہ، رحمانیہ ٹاؤن فیڈر132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن کے عثمان ٹاؤن، ملت ٹاؤن، رام دیوالی، سیون جے بی،موٹر وے سٹی، بیس لائن انڈسٹری، ستارہ ٹیکسٹائل، رشید عثمان فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔