24.9 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے کہا کہ 26فروری کو صبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے آسیاں،ٹیوب ویل واسا،معظم شاہ،بیرانولا،لاہورروڈ،ہندوآنہ فیڈر صبح ساڑھے نو سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے خالد فیڈر دوپہر بارہ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،پیریوال فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فخر آباد،لاٹھیانوالا،رفیق سپننگ،واپڈا سٹی،فاریسٹ پارک،فاروق سپننگ،کھرڑیانوالا سٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،رجوعہ،واساٹیوب ویل،واسا ایکسپریس،اقبال رائس ملز،سخی عبدالوہاب،بادشاہی مسجد،معظم شاہ،چناب نگر،عبداللہ فائبر،ہندوآنہ،جھمرہ روڈ،رضا،آسیاں،عثمان آباد،فیصل آباد روڈ،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار،دین گارڈن،سٹی، فیڈر220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ،نعمت کالونی اور نیشنل کالونی فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے لیاقت آباد،علی ہاؤسنگ،افغان آباد،گلبرگ،رسالہ روڈ،محمد پورہ،سبزی منڈی،اسلام پورہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،ملک آباد فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے کریم گارڈن،ستارہ پارک سٹی فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کریم ٹاؤن فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے صدیق آباد اور مدینہ آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ،پنج پلی روڈ،گوبند پورہ،اقبال ٹاؤن فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیوخردپور فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور اور گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی جی آئی ایس سٹی گرڈسٹیشن کے خان سٹریٹ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،مقبول پور فیڈر 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہور ون فیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے مسلم ٹاؤن اور ساندل فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک اور گلستان کالونی فیڈر 132کے وی لنڈیانوالاگرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لالیاں سٹی فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈفیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے اشرف آباد اور یوسف آباد فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں