14.2 C
Islamabad
ہفتہ, مارچ 15, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 15 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کو فیسکوکے شعبہ تعلقات کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث16مارچ کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم،

دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،برج،المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور،سپر،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل،جیگورار، کریسنٹ بورڈ، کلاش،ملت ٹاؤن،غوثیہ آباد فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈ ٹو،ملت روڈ فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،اے ٹی ایچ،کوکاکولا،اورینٹ میٹریل،کارس پینٹ،ڈیلی جے ڈبلیو،غنی سرامکس،کمال نٹس،کنگ کانگ،زیڈ آر گرین،

- Advertisement -

ایم آئی جے فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر17مارچ کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیات (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 02،سرگودھاکلاتھ،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈزفیڈر18مارچ کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈاسٹی،فاریسٹ پارک،رفیق سپننگ،لاٹھیاں والا،فخر آباد،فاروق سپننگ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سرگودھا روڈ،مسلم ٹاؤن فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=572948

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں