- Advertisement -
فیصل آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ نیشنل فوڈزفیڈر18مارچ بروز منگل کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک،132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈاسٹی،فاریسٹ پارک،رفیق سپننگ،لاٹھیاں والا،فخر آباد،فاروق سپننگ فیڈر،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سرگودھا روڈ،مسلم ٹاؤن فیڈر،20مارچ اور24مارچ کو صبح نو سے دوپہر دوبجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے شہباز گارمنٹس اور اے ایم ٹیکس فیڈر سے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573403
- Advertisement -