فیصل آباد۔ 17 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ19اپریل کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر صبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے فتح ٹیکسٹائل،بابر چوک،اعوان والا،کریم گارڈن،رحیم ویلی،ستارہ ڈائمنڈ سٹی فیڈر 20اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاداسٹیٹ،نیوڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ،برج فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور،سپر،ظفر فیبرکس،اظہر کارپوریشن،شفیع ڈائنگ،
سرگودھا سپننگ،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل،عثمان بلاک،سیون جے بی،رام دیوالی،یونیورسٹی ٹاؤن،نورپور،موٹروے سٹی،ایف ڈی اے سٹی،سرگودھا روڈ،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،نوازٹاؤن،علی ٹاؤن،سمانہ،ستارہ،رشید عثمان،داؤد،الحمرا فیبرکس،ساندل،سپر،جیگوار،کلاش،ملت ٹاؤن،مسلم ٹاؤن،ابوبکر بلاک،سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ،مبار ک پروسیسنگ اور غوثیہ آباد فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،احمد نگر،منگوآنہ،تاجا بیروالا فیڈر 132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹو اور ملت روڈ فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سوٹس،
حیات کیمیا نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈز،آفریدی ٹیکسٹائل اور ٹپال ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،اے ٹی ایچ،کوکاکولا،اورئینٹ میٹریل،کارس پینٹ،غنی سرامکس،ایم آئی جے،زیڈ آرگرین فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد،سول لائن،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی،عبداللہ پور فیڈر صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے زیڈ ٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکاڈلہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔