فیصل آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ27اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،الحبیب،اسلام پورہ،گوگیرہ،علی پور بنگلہ،عاشق علی شہید فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ،خانوآنہ،تاجا بیر والا،منگوآنہ، احمد نگر،بخاریاں،مینارہ،امیں پور روڈ فیڈرصبح چھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،تاجا بیر والا،خانوآنہ،عنایت علی شاہ،
جامع آباد،تاجا بیر والا،مینارہ،امیں پور روڈ،بخاریاں،احمد نگر،محمدی شریف،چناب فیڈرصبح چھ سے صبح نو بجے تک132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈرصبح چھ صبح دس بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مقبول روڈ،دوست سٹریٹ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رسول پورہ،صدر بازار،قائم سائیں،اقبال ٹاؤن،اعجاز ٹاؤن،علی روڈ،
راجہ چوک،قدرت آباد فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ،ماموں کانجن،اسلم شہید،کوٹلہ،لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ،ٹھیکری والا(ماموں کانجن،اسلم شید فیڈر132کے وی ٹھیکری واالا گرڈسٹیشن بھولا پیر فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شوگرمل فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔