فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان

فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث9ستمبر کوصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب، لال کوٹھی، اکبر، ایس ٹو، قرار والا، جڑانوالہ روڈ، سلطانی لاسٹو، بورسٹل جیل، ایڈن ویلی، نذیر شہید، سلطانی …

فیصل آباد۔ 07 ستمبر (اے پی پی):فیسکو نے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا اعلان کر دیا۔ترجمان فیسکو محمد سعید رضا کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث9ستمبر کوصبح سات سے دن بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب، لال کوٹھی، اکبر، ایس ٹو، قرار والا، جڑانوالہ روڈ، سلطانی لاسٹو، بورسٹل جیل، ایڈن ویلی، نذیر شہید، سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این پاکستان فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے نامدار، الاعوان فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ، واسا ٹیوب ویل، واسا ایکسپریس، رجوعہ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ، اعوان والا، کریم گارڈن، گلبہارکالونی، ماڈل سٹی، اے فور پی جی ایس ایچ ایف، مکہ سٹی، ستارہ گولڈ، گارڈن کالونی،

لونا، بابرچوک، فتح ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے دسوہہ، الیاس گارڈن، روشن والا، فلکو ٹیکسٹائل، چناب گارڈن، فورسیزن،مظفرکالونی، امین آباد، چشتیہ پارک، میانی، الفیصل فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈفیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور، نیوڈجکوٹ فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے کینال روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن، کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک،

جنگل سرکار، عالم شاہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، ماموں کانجن سٹی فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد، علی ہاؤسنگ، افغان آباد، کمال آباد، اے بی سی روڈ،محمد پورہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے صدیق آباد، کلیم شہید، سندھو، فیض آباد، مدینہ آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے امیں پور سٹی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔