فیصل آباد۔ 14 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ آج 15نومبربروز بدھ کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے بسم اللہ پور فیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اٹامک انرجی اورگردانہ فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نواباں والا، دسوہہ اورالیاس گارڈن فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور،
نیو ڈجکوٹ اور البرکت فیڈر 132کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے جیل روڈ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیر والااورامیں پور روڈ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے جبانہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے مغل پورہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بیراں والا، لاہور روڈاورجھمرہ روڈ/ رضا فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،
مرید والا، دواکھڑی اور موچی والا روڈ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ون فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے شام ساڑھے پانچ بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ اور ٹی اینڈ این فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا، فیصل آباد روڈ، بادشاہی مسجد، بیراں والا اور لاہور روڈ فیڈر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔