فیصل آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ25نومبر کو صبح 8سے دوپہر1بجے تک 132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے جنگل سرکار فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،مریدوالا، موچیوالا روڈ اور دواکھڑی فیڈر 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہورون فیڈر صبح 9سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، ریلوے روڈ،ٹوبہ روڈ،عیدگاہ،شاہسواریہ اور اشرف کالونی فیڈر 132کے وی
خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ فیڈرصبح 9سے دوپہر 2بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ،بابر چوک،فتح ٹیکسٹائل،الرحیم ویلی اور مکہ سٹی فیڈر صبح 8:30 سے شام 5:30بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر 26نومبر کو صبح 8 سے دوپہر 1بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے زیڈ ایپریل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل، سجاد اسٹیٹ،نیوڈرائی پورٹ اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر صبح9سے دوپہر2بجے تک 132کے وی
علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،ایان فیبرکس اور اوشن سرامکس فیڈر صبح 8 سے دوپہر2بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، کارس پینٹ، کوکا کولا، اورئینٹ میٹریل، غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، نشاط سوٹس، حیات کیمیاء نمبر ٹو اور ٹائم سرامکس نمبرٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فورگرڈسٹیشن کے ایان فیبرکس، میگنا، گرین کراکری، زمار اور اوشن سرامکس فیڈرسے بجلی بند رہے گی۔