22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 25 نومبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ28نومبر کوصبح8سے دوپہر 1 بجے تک 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن امین آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شیخ کالونی فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفریداورالخالق فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسیٰ اوررحمے شاہ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے اسلم شہید، رجانہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے دوست سٹریٹ

- Advertisement -

،امین آباد فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے باگے والا فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مدنی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلہ، سکارپ ٹو فیڈر 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ، فارسٹ پارک،

رفیق سپننگ، لاٹھیاں والا اور فاروق سپننگ فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل فیڈر 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے چناب نگر فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بھوآنہ، مینارہ فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے ٹھٹھی بالا راجہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیرا ڈائز فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور پی جی ایس ایچ ایف، ماڈل سٹی، الرحیم ویلی، اعوان والا، کریم گارڈن،

گلبہار کالونی، گارڈن کالونی، مکہ سٹی فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ، خدایار، پیر صلاح الدین، کلر والا، بنگلہ، سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی اور الاول فیڈرصبح 8 سے دن 12 بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے فتح ٹیکسٹائل، بابر چوک، ستیانہ روڈ، اعوان والا، کریم گارڈن، رحیم ویلی، ستارہ ڈائمنڈ سٹی فیڈر صبح 9 سے سہ پہر 3بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ،ریلوے روڈ،ٹوبہ روڈ،عید گاہ،شاہ سواریہ اور اشرف کالونی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، رام دیوالی،

داؤد، ساندل، ڈرائی پورٹ، عثمان ٹاؤن،الحمرا فیبرکس، سرگودھا روڈ،اظہر کارپوریشن، سیون جے بی، کلاش، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن، سی ٹی ایم، ستارہ، سرگودھا کلاتھ پروسسنگ،عثمان بلاک، موٹر وے سٹی، ملت ٹاؤن،سمانہ،

صوفی ڈائنگ فیڈر سے بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔ علاوہ ازیں 27، 28اور29نومبر کوصبح 9 سے صبح10بجے تک اورسہ پہر 4سے شام 5 بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈرسے برقی رو کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں