فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

144
Fesco

فیصل آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ4دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی،گڑھ،سلونی جھال فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،پی سی ٹو،دسوہہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن،ٹاٹا بازار فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہاؤسنگ،محمد پورہ فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے پروکیانوالہ،فیض آباد،

رضا آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہراء،گیٹ چوک فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوانہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسٰی،البہادر فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب(ایس ای ایل)،

جوہل(ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ،سلطانی الاسٹو،جڑانوالا روڈ،کراروالا،بورسٹل جیل،گلاب،ایس ٹو،ایڈن ویلی،اکبر لال کوٹھی اور نذیر شہید فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کینال روڈ،کالج روڈ،علی پور بنگلہ،الحبیب،کچہری روڈاورعاشق علی شہید فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد،جی ایم آباد،سبحان آباد،

قادر آباداور کشمیر روڈفیڈر05دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سر شمیر فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،اعجاز ٹاؤن،

صدربازار، منیر آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،بشیر آباد،رمضان شہید،شالیمار فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔