فیصل آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ16دسمبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 66کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، کوہ نور، مرافکو، بیسٹ ایکسپورٹ، نیو مدینہ ٹاؤن اور نیشنل سلک فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مسعود آباد فیڈرصبح نو سے شام پانچ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر صبح نو سے صبح دس بجے تک او ر پھر سہ پہر چار سے شام پانچ بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر17دسمبر کوصبح نو سے شام پانچ بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر صبح نو سے صبح دس بجے تک او ر پھر سہ پہر چار سے شام پانچ بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر17دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی علامہ اقبا ل ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو
،ایان فیبرکس اور اوشن سرامکس فیڈر18دسمبر کوٓصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نواز ٹاؤن،سرگودھا سپننگ،بی ایل انڈسٹریل، رام دیوالی، داؤد،الحمرہ فیبرکس، اظہر کارپوریشن،سیون جے بی،کلاش،ستارہ، سی ٹی ایم،ساندل،علی ٹاؤن،سرگودھا روڈ،ڈرائی پورٹ،سمانہ،عثمان بلاک، موٹر وے سٹی،ملت ٹاؤن،یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،رشید عثمان، شفیع ڈائنگ اور سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بورے وال روڈفیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب، جڑانوالہ روڈ، سلطانی الاسٹو، بورسٹل جیل، لال کوٹھی فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منصورآباد فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،
نذیر شہید فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی گوگھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آبا د فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نعمت کالونی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے سپر، ملت روڈ، رسول پور، سیون جے بی، مسلم ٹاؤن، جیگوار، کریسنٹ بورڈ، ڈی ٹی ایم، غوثیہ آباد، یونیورسٹی ٹاؤن، نور پور، قلاش، اظہر کارپوریشن،ا یف دی اے 6، شفیع ڈائنگ، ابوبکر بلاک، الحمرا فیبرکس، ظفر فیبرکس فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، اعجاز ٹاؤن، منیر آباد،صدربازار فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہرہ، گیٹ چوک فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابرچوک فیڈر 132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد، پی سی ٹو، دسوہہ فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور، نیو ڈجکوٹ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، گڑھ، سلونی جھال فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسیٰ،
البہادر فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن، ٹا ٹا بازارفیڈر 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ہاؤسنگ، محمد پورہ فیڈر19دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فردوس، ایچ ایس ایم، لاہور روڈ، رفیق سپننگ ملز، یو ای ٹی، نمرہ، کمال ملز، ظفر فیبرکس، کھڑریانوالہ سٹی، زیڈ اے کارپوریشن فیڈر 132کے وی بیسٹ فائبر گرڈسٹیشن132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو، نیو سول لائن فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ، پیرا ڈائز فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ، روڈالہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید، نیو ستیانہ فیڈر 132کے وی کھڑریایوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی نشاط آبا د گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر
ایک بجے تک 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ، این آئی سی فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،بشیرا ٓباد، رمضان شہید، شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید، سرشمیرفیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ اور خدا یار فیڈ ر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے پیر صلاح الدین، کلر والا، راوی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔