فیصل آباد۔ 22 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 23دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعودآباد فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے خیابان کالونی،
غوثیہ روڈ فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے کمال آباد فیڈر24دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے چناب سٹیل فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے الحافظ کرسٹو پلاسٹ،فیڈمک،برائیٹو،چن سن،کوکاکولا،کارس پینٹ،علامہ اقبال فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے و ی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،ایان فیبرکس،اوشن سرامکس فیڈر132کے وی فیڈمک گر ڈسٹیشن کے فیڈمک، کارس پینٹ، غنی سرامکس، کوکاکولا،اورینٹ میٹریل،ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،
نیشنل فوڈز،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر ٹو،ٹائم سرامکس نمبر ٹو فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر26دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے پیرا ڈائز فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے مظفر شہید،سرشمیر فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے بوستان زہر ا ء،گیٹ چوک فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے پی سی ٹو، ایم علی سٹریٹ،این آئی سی، دسوہہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور،نیو ڈجکوٹ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،
بشیر آباد،رمضان شہید،شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،دریا بل فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک،پنڈی شیخ موسٰی،البہادر فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈرصبح نوسے دوپہر ایک بجے تک132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کارڈیالوجی ٹو،نیو سول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے208چک روڈفیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منصور آباد فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب نذیر شہید فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے نعمت کالونی
فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ،روڈالہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید،نیو ستیانہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی،نور والے فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ/رضا،آسیاں،ہندوآنہ،جھنگ روڈ،
رجوعہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمدنگر فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے محمد والا فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے حق باہو فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیر ڈائز فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن، 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز، داور، سخی عبدالوہاب، شاہ برہان، جانی شاہ، جھوک ملیا، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، ڈی ایچ کیو، آسیاں، معظم شاہ،
ہندوآنہ، چناب نگر، مسلم بازار، عبداللہ فائبر، جھمرہ روڈ/رضا، سٹی، بادشاہی مسجد فیڈرصبح ساڑھے نو سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے رجوعہ،چناب نگر،سٹی،جھنگ روڈ،بادشاہی مسجد،احمد سٹرا بورڈ،اقبال رائس مل،واسا ایکسپریس،جھمرہ روڈ،شاہ برہان،جھوک ملیا،جانی شاہ،عثمان آباد،عبداللہ فائبر،سخی عبدالوہاب، فیصل آباد روڈ،داوڑ،ڈی ایچ کیو،مسلم بازار فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔