فیصل آباد۔ 04 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکو کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ5جنوری کو صبح 9 سے دوپہر 2بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے ڈپوبازاراورطارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک،ڈی ایچ کیو اور سول لائن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر6جنوری کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے رفحان مل، سوساں روڈ، سعید کالونی، جوبلی، طارق آباد، ماڈل سٹی فیڈرصبح 9 سے دوپہر 2بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے امین ٹاؤن، فاروق آباد، ماڈل سٹی، سعید کالونی،دستگیر کالونی، عبداللہ پور، جوبلی،طارق آباد،پیسی،سوساں روڈ،
رفحان فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، نیو مدینہ ٹاؤن، نیشنل سلک مل، بیسٹ ایکسپورٹ، کوہ نو ر سٹی فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن، ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے معسود آباد فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، فتح آبادفیڈر7جنوری کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی ایم تھری انڈسٹریل سٹی گرڈسٹیشن کے اے ٹی ایچ، زاہد جی، غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو، حیات کیمیا، اورینٹ میٹریل، پی اے کیم گلوبل، کوالٹی پلاسٹ فیڈرصبح 9 سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،
غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو، کوکا کولا، اورینٹ میٹریل، کارس پینٹ فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر 2،ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، نیشنل سیوٹس فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نور والے، زیڈٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکاڈلہ، سلطان نگر،دارلاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو،
کمال پور فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈاپیرل، کے اینڈ ایم، دھنولہ انڈسٹریل، سجاد اسٹیٹ، نیو ڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔