فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

112
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 17 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ 18جنوری کوصبح 8سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے عید گاہ روڈ، پرے وا ل اور کٹھور فیڈر 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے سعید آباد ٹو فیڈر صبح 9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈولن وال،

طاہر رفیق، سرفراز،کشمیروڈ،عبداللہ فیبرکس ٹو، الرحمان، نیو بیراں والا فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن شاہ کوٹ روڈ، سمیرا فیبرکس، گلوبل فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈفیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے اسلامیہ پارک فیڈر 132کے وی نشاط آبادگرڈسٹیشن کے رحمت آباد،

ایس کے پی روڈ فیڈرصبح 9 سے دن 11بجے تک 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے طاہر رفیق، سرفراز، کشمیر وڈ، عبداللہ فیبرکس ٹو، الرحمان، واسا ٹو، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹرپرائزز، آریان انڈسٹری،جیون شاہ، المرتضیٰ، نیشنل فاسٹ یونیورسٹی، ڈوولن وال، نیوبیراں والا فیڈرصبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک132کے وی کمال پورگرڈسٹیشن کے ڈولن وال فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے عبداللہ پور، جوبلی، ڈپو بازارفیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل،

سرشمیرفیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مجاہد آباد، دسوہہ، شادی پورہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق،فرید، شریف آبادفیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے احمد آباد، جی ایم آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مدن پورہ، نیو جناح کالونی فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے افغان آباد،الیاس پارک، سبزی منڈی فیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن 29موڑ فیڈر220ک وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گارڈن کالونی،

نیو خانوآنہ، ٹی اینڈ این، اے فورپی جی ایس ایچ ایف، ماڈل سٹی، الرحیم ویلی، اعوان والا، کریم گارڈن، گلبہارکالونی،مکہ سٹی فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار، خواجہ حبیب اللہ، پیر صلاح الدین،

کلر والا، بنگلہ، سٹی ماموں کانجن، غوثیہ کالونی، الاول فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس کے پی روڈ، غازی آباد، اشرف آباد، جوہر کالونی، مغل پورہ، میثاق المال، مانانوالہ، رحمت آباد، چناب سٹیل فیڈر132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ فیڈر صبح 9:30 سے دوپہر2:30بجے تک 66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن صبح9سے سہ پہر 3 بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے فلکو ٹیکسٹائل، نیو اقبال کالونی،

سمندری روڈ، سمن آباد، امین آباد، فورسیزن، کوریاں روڈ، نواباں والا، دسوہہ، الفیصل، الیاس گارڈن، روشن والا، مسعود آباد، چناب گارڈن، مجاہد آباد، گورنمنٹ جنرل ہسپتال، مظفرکالونی، ایم علی سٹریٹ، جی آئی سی، برکت پورہ، نثارکالونی، ملک گھی ملز، پیپسی، میانی، شادی پورہ، ڈی ٹائپ کالونی، سہیل آباد، المعصوم، نیاموآنہ، احمد نگر، وارث پورہ، چشتیہ پارک فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔