22.8 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 25 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ27جنوری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ، فاروق آباد، رفحان، طارق آبادفیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن، ڈی ایچ کیو، نشاط مل ون، شادمان، ڈی ایچ کیو، کارڈیالوجی، سٹیٹ بنک،

- Advertisement -

ڈی ایچ کیو نیو فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد،رفحان، امین ٹاؤن، فاروق آباد، ماڈل سٹی، سعیدکالونی، دستگیر کالونی فیڈر 132کے وی اوی ٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ اور فتح آباد فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مسعو دآباد فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نورسٹی، نیو مدینہ ٹاؤن، نیشنل سلک مل، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر 28جنوری کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی،

نوروالے، کمال پورفیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو، کوکا کولا، اورینٹ میٹریل، کارس پینٹ فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے حیات کیمیا نمبر دو، ٹائم سرامکس نمبر دو، ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل،

ٹپال ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، نشاط سوٹس فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر صبح ساڑھے نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نوروالے، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکا ڈلہ، سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں