فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

124
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 05 مارچ (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ بدھ6مارچ کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،پیرے وال،کٹھور فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوانہ،چناب نگر،

جھمرہ روڈ /رضا،سٹی،سخی عبدالوہاب،معظم شاہ،آسیاں،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،واسا ٹیوب ویل،داوڑ،بیراں والا،لاہور روڈ،عثمان آباد،مسلم بازار،واسا ایکسپریس،شاہ برہا ن،جانی شاہ،جھوک ملیان،رجوعہ،اقبال رائس ملز فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناراڈاڈا) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے جامع آباد،تاجا بیر والا،مینارہ،امیں پور روڈ،چناب فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے سمن آباد،شادی پورہ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے اسلام پور فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد،شمیر والا،رحمے شاہ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن جگت پور فیڈر07 مارچ کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،

ٹوبہ روڈ،جھنگ روڈ،شالیمار فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے شاہ پور فیڈر صبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سمانہ فیڈر صبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سرگودھا روڈ فیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے ملت روڈ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوکھو وال گرڈسٹیشن کے ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرٹو،ملت روڈ،غوثیہ آباد،ابوبکر بلاک،نور پور فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے کریم بخش فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،عاصم ٹیکسٹائل،شہباز گارمنٹس اور جے اے فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نور پور،

ابوبکر بلاک،مسلم ٹاؤن،سرگودھا روڈ، نواز ٹاؤن،بی ایل انڈسٹریل اور رام دیوالی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اوگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،اسلام پورہ،کالج روڈ،الحبیب اور عاشق علی شہید فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو،پرائیڈ (ایس ای ایل)،خورشید سپننگ،آئیڈیل /اسحاق سپننگ،ارشد ٹیکسٹائل ملز،آئیڈیل (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی گوکھو وال گرڈسٹیشن کے نور پو ر،ابوبکر بلاک فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،سمندری سٹی، فاروق،فرید، سلونی جھال،سائیں وزیر علی اور گڑھ روڈ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایار،پیر صلاح الدین،کلر والا،بنگلہ،سٹی ماموں کانجن،غوثیہ کالونی،الاول فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد،جی ایم آبا د،سبحان آباد،قادر آباد،مصطفٰی، کشمیر روڈ،صادق آباد،

سدھو پور،ا ور فیض آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،ڈی ٹائپ فیڈر220کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے آئیڈیل چوک فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے وارث پورہ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ایم چوک فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار اور ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے شاداب،جھنگ روڈ،الرحمان، افغان آباد،

اے بی سی روڈفیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکری والا فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد،رشید آباد فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے گلشن کالونی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈرصبح نو سے دوپہر اڑھائی بجے تک132کے وی جے کے ٹیک گرڈسٹیشن،132کے وی ایم ٹی ایم گرڈسٹیشن،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ناگرہ مل،آئیڈیل مل،اسحاق،شہباز گارمنٹس،اے ایم ٹیکس،زیارت،فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن،سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔