فیصل آباد۔ 11 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے،
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ12مئی کو صبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے نیشنل فوڈز،ماہین فیڈر13مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے نیو بیراں والا فیڈرصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کو ٹ فیڈر14مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے شریف آباد،466روڈ،
جلا ل آباد،کچہری بازار،رسیانہ فیڈرصبح نو سے صبح دس بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،ملت ٹاؤن،رام دیوالی،سیون جے بی،موٹروے سٹی،بیس لائن انڈسٹری،ستارہ ٹیکسٹائل،رشید عثمان فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے الخالق،طاہر پورہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ،جلال آباد،شریف آباد فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ،
ریل بازار فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سمانہ،ساندل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن تاج کالونی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے امیں پور روڈ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،بچیانہ،گوگیرہ،
اڑکانہ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،سیون جے بی،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،
کلاش،ظفر فیبرک،سپر فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،گوگیرہ،عاشق علی شہید فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون،ضیا ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون،گرین ایونیو،208چک روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔