فیصل آباد۔ 15 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ16مئی بروز جمعرات کوصبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رحمت ٹاؤن فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، ایس ٹو، اکبرفیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان، واہلہ فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے منظور پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل شیخوپورہ روڈ فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب، بچیکی روڈ، کینال روڈ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر 132
کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی، فخرآباد فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے لاہور روڈ،سخی عبدالوہاب، چناب نگر فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ملک آباد،افغان آباد، رسالہ روڈ، شاداب، الیاس پارک فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے قادرآباد، سندھو فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے دارالاحسان، نوروالے فیڈر132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والافیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سعید آباد، منیر آباد، صدربازار، رشید آباد،
اسلام نگرفیڈر132کے وی امیں پورگرڈسٹیشن کے خردپور فیڈر132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے احمد نگر فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اے فور پنجاب ہاؤسنگ فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی، امام بارگاہ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فاروق فیڈر 132کے وی مرید والاگرڈسٹیشن کے ماموں کانجن، اسلم شہید، دین پور فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شوگر مل فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا، چاولہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خیابان کالونی اور غوثیہ روڈ فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، شاہ کوٹ روڈ، چاولہ انٹرپرائزز فیڈر 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد، سبحان آباد، قادرآباد، کشمیرروڈ، صدیق آباد، سدھوپورہ، فیض آباد فیڈر 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، سلطانی الاسٹو، جڑانوالہ روڈ، قرار ووالا، بورسٹل جیل، گلاب، ایس ٹو، ایڈن ویلی، اکبر، لال کوٹھی، نذیر شہید فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پورہ، لاہور روڈ، نواب شیر وسیرفیڈر132کے وی چک نمبر103آربی گرڈسٹیشن کے فائیوسٹا ر فوڈز، پھلائی والا،
ایم کے بی، ایم ایس سی ٹیکسٹائل، اتحاد، ایم جے گوہر فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے اقبال رائس ملز،ہندوآنہ،چناب نگر،جھمرہ روڈ/رضا،سٹی،معظم شاہ، آسیاں،بادشاہی مسجد،ڈی ایچ کیو،بیراں والا، لاہورروڈ، عثمان آباد،مسلم بازار، سخی عبدالوہاب، شاہ برہان،جانی شاہ، جھوک ملیا، جھنگ روڈ، رجوعہ، واسا ٹیوب ویل، عبداللہ فائبر، فیصل آباد روڈ فیڈر صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی چنیوٹ انڈسٹریل گرڈسٹیشن کے رجوعہ، چناب نگر، سٹی، جھنگ روڈ، بادشاہی مسجد، فیصل آباد روڈ، داور، ڈی ایچ کیو، مسلم بازارفیڈر132کے وی جھمر ہ گرڈسٹیشن سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر 17مئی کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ٹی /والا شوگرمل فیڈرٓصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹپال، نشاط سوٹس، آفریدی، مہین فیڈرٓصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،آفرید ی ٹیکسٹائل،ماہین،نیشنل فوڈز فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔