فیصل آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ19مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،زماراور اوشن سرامکس فیڈر صبح آٹھ سے سہ پہر شام چار بجے تک132کے وی فیڈمک ون گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر19مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سٹی، موچیوالا روڈ،
دواکھڑی، شاہ سواریہ، اشرف کالونی، گلبرگ، حمزہ بورڈ، کٹھور، رمضان شہید فیڈر20مئی کو صبح آٹھ سےء دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے بھولا پیر،جھنگ روڈ،گلبرگ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گؤ شالہ،ٹاٹا بازار،کریم ٹاؤن فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے احمد آباد،جی ایم آباد
،سدھو پورہ ، مدینہ آباد، مصطفٰٖٖی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن مدن پورہ،گوبند پورہ،سٹیٹ بنک، پنج پلی روڈ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈی گراؤنڈ فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے اعوان والا فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد
،پنڈی شیخ موسٰی،عالم شاہ،رحمے شاہ فیڈر132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے دارلاحسان فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال،نیو بیراں والا،جیون شاہ،المرتضٰی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،احمد نگر،مینارہ،امیں پور روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈرصبح سات سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،سبحان آباد،رضا آباد،کشمیر روڈ،جی ایم آباد فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ملک آباد،کمال فیبرکس،الخالق،منصور والا، بھولا پیر
،کمال سپننگ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی سمال انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے ستارہ سپنا،پی ایم سی،واسا،بہادرے والا،انڈسٹریل اسٹیٹ ون،فضل ربی فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،علی ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ،عثمان بلاک فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ،خدایا ر،پیر صلاح الدین،
کلر والا،بنگلہ،سٹی ماموں کانجن،غوثیہ کالونی،الاول فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑاڈاڈا)،ڈجکوٹ روڈ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،ڈیفنس پیر اڈائز،الیاس گارڈن، نیاموآنہ،دسوہہ فیڈرصبح آٹھ سے سہ پہر چار بجے تک132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے پٹھان کوٹ فیڈر21مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن
،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلا ک،سمانہ،سیون جے بی،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرکس،سپر فیڈر132کے وی جڑانوالاگرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،گوگیرہ،عاشق علی شہید فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر گیارہ بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے احسان یوسف ٹیکسٹائل،اسحاق،پرائیڈ مل،ناگرہ مل،ایچ ایچ مل،باؤ شوکت کاٹن ملز فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔