فیصل آباد۔ 24 جون (اے پی پی):فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث25جون کو صبح 6 سے صبح 10 بجے تک132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے ہندوآنہ،چناب نگر،جھمرہ روڈ/رضا،سٹی معظم شاہ،آسیاں،بادشاہی مسجد،عبداللہ فائبر،فیصل آباد روڈ،ڈی ایچ کیو،بیراں والا،لاہور روڈ،عثمان آباد،مسلم بازار فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان فیڈرصبح ساڑھے6سے صبح ساڑھے 7بجے تک اور پھر دوپہر اڑھائی بجے تا سہ پہر ساڑھے تین بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر26جون کو صبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،
سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،علی ٹاؤن،سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ،عثمان بلاک فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،قرار والا،ایس ٹو،جڑانوالہ روڈ،بورسٹل جیل،نذیر شہید،لال کوٹھی فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان،کانواں والا فیڈرصبح ساڑھے چھ سے صبح ساڑھے سات بجے تک اور پھر دوپہر اڑھائی بجے تا سہ پہر ساڑھے 3 بجے تک132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈرصبح چھ سے صبح ایک بجے تک 220کے وی
سمندری گرڈسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈر 27جون کوصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہیدفیڈ رصبح چھ سے صبح ایک بجے تک 220کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے نیو ڈجکوٹ فیڈرصبح ساڑھے چھ سے صبح ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑا ڈا ڈا)،سلونی جھال،جلال آباد،سائیں وزیر علی فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔