فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

108
Fesco

فیصل آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ ہفتہ 20جولائی کو صبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن، بی ایل انڈسٹریل، سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان،علی ٹاؤن سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ،عثمان بلاک فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لا ثانی ٹاؤن فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مون ٹیکسٹائل فیڈر،21جولائی کو صبح چھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے نیشنل فوڈز،ہنڈائی نشاط فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، اورینٹ میٹریل، اے ٹی ایچ،الحافظ کریسٹو پلاسٹ، کوکاکولا،کارس پینٹ،حیات کیمیا،ڈیلی جے ڈبلیو،غنی سرامکس فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفرید ی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر 02،ٹائم سرامکس نمبر02،سرگودھا کلاتھ،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈ ز فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی ِ،ابوبکر بلاک،سمانہ، ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرکس،سپر فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ایان فیبرکس فیڈر،22جولائی کو صبح سات سے صبح دس بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،اے فور پی جی ایس ایچ ایف،زم زم،ستارہ گولڈ،ماڈل سٹی،مکہ سٹی فیڈرصبح سات سے صبح نو بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گارڈن کالونی،خیابان گرین،ہریانوالہ،ٹی اینڈ این،ستارہ پارک سٹی،گلبہار کالونی،ستیانہ روڈ فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ،خواجہ حبیب اللہ فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فرید،فاروق،نارا ڈا ڈا،ڈجکوٹ رو ڈفیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر،نیو فیکٹر ی ایریا،پٹھان کو ٹ،نیو احمد نگر فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے لاٹھیاں والا فیڈر132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،سمیرا فیبرکس،گلوبل،شاہ کوٹ روڈ فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،ٹی اینڈ این فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔