فیصل آباد ۔ 02 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ3 اگست کوصبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے بی ایل انڈسٹریل،نوازٹاؤن فیڈر 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے مون ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ،کچہری روڈ،علی پور بنگلہ،کالج روڈ،الحبیب اورعاشق علی شہید فیڈر 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ،رحمان آباد،جی ایم آباد،سبحان آباد،قادر آباد،سدھوپورہ اور فیض آبادفیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر 4اگست کو صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے ذیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل،سجاد اسٹیٹ،نیوڈرائی پورٹ اور المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سپر فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے غنی سرامکس،ڈیلی جے ڈبلیو،اے ٹی ایچ،حیات کیمیا،فیڈمک،کوکاکولا،اورئینٹ میٹریل،کارس پینٹ،الحافظ کرسٹو پلاسٹ فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹوگرڈسٹیشن کے حیات کیمیا نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،سرگودھا کلاتھ،نیشنل فوڈز،ماہین ٹیکسٹائل اور نشاط سوئٹس فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 5اگست کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سمندری اور گوجرہ روڈ(ناراڈاڈا) فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،المحمود اور نیو ستیانہ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانونوالا فیڈر 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔