فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

94
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 16 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ17اگست کو صبح 6 سے دن 11 بجے تک 132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن اور ڈی ایچ کیو فیڈر،18اگست کو صبح 6 سے دن 6بجے تک 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے اے ذیڈ ایپریل،کے اینڈ ایم،دھنولہ اندسٹریل،سجاد سٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،المکہ ایکسپورٹ فیڈر صبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،اے ٹی ایچ،

کوکاکولا،اورئینٹ میٹریل،کارس پینٹ،حیات کیمیاء،ڈیلی جے ڈبلیو،غنی سرامکس فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،نشاط سوئٹس،حیات کیمیاء نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،سرگودھا کلاتھ،ماہین ٹیکسٹائل اورنیشنل فوڈز فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر، 19اگست کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی582ج ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی کھڑریانوالا گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،انٹرلوپ،سبوآنہ ،ایم کے سنز،نیوایم کے سنز،لاہورروڈ،فردوس،نیاگرہ،رفیق سپننگ،لاٹھیانوالا،فخر آباد،

فاروق سپننگ،کھرڑیانوالا سٹی فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور،رمضان شہید،موچیوالا روڈ فیڈر صبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ(ناراڈاڈا)،جلال آباد،سائیں وزیرعلی،کچہری بازار،466روڈ،سلونی جھال،پیپلز(شریف آباد)،رسیانہ فیڈرصبح سات سے دن دس بجے تک 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فردوس،ایچ ایس ایم،لاہورروڈ،رفیق سپننگ مل،یو ای ٹی،نمرہ،کمال ملز،ظفر فیبرکس،کھرڑیانوالا سٹی اور زیڈ اے کارپوریشن فیڈر صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر 132کے و ی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،

المحموداور نیوستیانہ فیڈر 132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے فاریسٹ پارک،انٹرلوپ،سبوآنہ،ایم کے سنز،نیو ایم کے سنز،لاہورروڈ،فردوس،نیاگرہ،رفیق سپننگ،واپڈا سٹی،لاٹھیانوالا،فخر آباد،فاروق سپننگ،کھرڑیانوالا سٹی فیڈرصبح چھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،المحمود،نیوستیانہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔