فیصل آباد۔ 21 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج جمعرات22اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل)، نیو عاصم ٹیکسٹائل،
زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس، جے اے ٹیکسٹائل فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،سٹی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد فیڈرصبح چھ سے صبح دس بجے تک132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)،جوہل (ایس ای ایل)،نیو عاصم ٹیکسٹائل،زیارت (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،جے اے ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،ایڈن ویلی،
گلاب،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،لال کوٹھی،بوسٹرل جیل،مکوآنہ،قرار والا، اکبر فیڈرصبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،ایڈن ویلی،گلاب،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،نذیر شہید،لال کوٹھی،بوسٹرل جیل،مکوآنہ،قرار والا، اکبر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔