فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

129
Fesco

فیصل آباد۔ 19 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نیبرقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایاکہ20ستمبر کو صبح سات سے دن گیارہ بجے تک؎132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،ستارہ،سیون جے بی،رشید عثمان،عثمان ٹاؤن فیڈر21ستمبر کو صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،سٹی فیڈر132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ،شوگر ملز،الوراثت،کنجوانی،ٹی ایس ایم ایل،راوی،کلر والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے المشتاق فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی،حسن،پیرے وال،شالیمار،مونگی روڈ فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل)،ناگرہ سپننگ مل (ایس ای ایل)،شہباز گارمنٹس،اے ایم ٹیکس،

آئیڈیل (ایس ای ایل)،اسحاق سپننگ،پرائیڈ (ا یس ای ایل) نیو عاصم ٹیکسٹائل،بی بی جان، حبیب حسیب (ایس ای ایل)،باہو شوکت کاٹن ملز،جے اے ٹیکسٹائل فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔