فیصل آباد ۔ 13 ستمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول جاری کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر محمود شیخ نے بتایا کہ 14ستمبر کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مرضی پورہ، رحمان آباد، جی ایم آباد، سبحان آباد، قادرآباد اور کشمیر روڈ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پیپلز کالونی نمبر 02، فوارہ چوک، مقبول روڈ اور کریم ٹاؤن فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے طارق آباد فیڈر132 کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان اور کارڈیالوجی فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے گٹی
یوسف آباد،غازی آباداور 500 کے وی گٹی فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نشاط مل ون فیڈرسہ پہر چار سے رات ساڑھے سات بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نشاط مل ون فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے غازی آباد فیڈر15ستمبر کو صبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی،خرد پور، نیو لنگرانہ، چنیوٹ روڈ اور 29موڑ فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کارس پینٹ،کوکاکولا،اورینٹ میٹریل،غنی سرامکس اور ڈیلی جے ڈبلیوفیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،حیات کیمیا نمبر 02،ٹپال ٹیکسٹائل،ٹائم سرامکس نمبر 02،نیشنل فوڈزاورنشاط سیوٹس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر132کے وی علامہ اقبا ل ایم فور گرڈسٹیشن کے آ یان فیبرکس فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389991