27.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 01 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ بدھ کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے فتح ٹیکسٹائل،بابر چوک،اعوان والا،کریم گارڈن،رحیم ویلی،ستارہ ڈائمنڈفیڈر،132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=507131

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں