یصل آباد۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ کل 3اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ (ناڑاڈاڈا) فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے سٹی تاندلیانوالہ،بیسٹ چپ بورڈ،ماہی،طیبہ ٹاؤن،جھامرہ،رضا آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،شیخ کالونی،لکڑ منڈی،لیاقت آباد،بکر منڈی،علی ہاؤسنگ،نیاب ٹو،چلڈرن ہسپتال،خالد آباد،ناظم آباد،اٹامک انرجی،سرشمیر،کما ل آباد،
اے بی سی روڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے پنج پلی روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھوک ملیاں فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے احمد نگر،
جامع آباد فیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے نور پور فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد فیڈر04اکتوبر کو صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے نذیر شہید فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی،
گٹی فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑیانوالہ سٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔