فیصل آباد۔ 14 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے آج منگل کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج15اکتوبرکو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو سول لائن،سٹی،اسلام نگر فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم،کانواں والا فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور،موچی والاروڈ، مالڑی،حسن،پیرے وال، رمضا ن شہید،جھنگ روڈ، ریلوے روڈ،مونگی روڈ،شالیمار، پینسرہ روڈ،حمزہ بورڈفیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہور ٹو فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹاؤن،
رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204،ہمدرد ون،208چک روڈ،گرین ایونیو فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلا ب،ایس ٹو،نذیر شہید،جڑانوالہ روڈ،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل،ایڈن ویلی،سلطانی فیبرکس،لال کوٹھی فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون،سکارپ کالونی فیڈر132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی،گٹی،واپڈا اکیڈمی،بھائی والا،یوسف آباد،500کے وی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک،گیٹ چوک، میاں چوک،
جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار،دریا بل فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے کوریاں روڈ،الفیصل فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج رو ڈ،رحمانیہ ٹاؤن،دارلاحسان فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ساڑھے گیارہ بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے جھال،
دارالاحسان،خواجہ گارڈن،آئیڈیل چوک،ہلال روڈ،شریف پورہ،منٹگمری،ریل بازار فیڈرصبح دس سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے بوستان زہراء،سرکلر روڈ،سلیمی چوک،گیٹ چوک،سرفراز کالونی،ایل سی ا یم،داتا سٹریٹ،خان سٹریٹ،میاں چوک،جنرل ہسپتال فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔