فیصل آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ20اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی، کوالٹی پلاسٹ،کوکاکولا،غنی سرامکس،ڈیلی جے ڈبلیو فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس نمبر 2،حیات کیمیا نمبر2،نشاط سیوٹس،ماہین ٹیکسٹائل،
فیڈمک ٹو،سرگودھا کلاتھ،نیشنل فوڈز فیڈر132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے میگنا،ماٹکو،گرین کراکری،اوشن سرامکس،اکازو نوبل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج،سجاد اسٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،برج،دھنولہ انڈسٹریل،المکہ ایکسپورٹ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور سپر،ملت ٹاؤن،سمانہ،جیگوار،یونیورسٹی ٹاؤن،کلاش،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،ظفر فیبرکس،
سپر فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ،جھمرہ سٹی، دارالاحسان،نور والے،سلطان نگر،پارکو،پکا ڈلہ،سکارپ ون فیڈر21اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ،فیض آباد فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک،گیٹ چوک،جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،نیاموآنہ،روشن والا،دسوہہ،الیاس گارڈن،سمن آباد،پیپسی،مقصودآباد،فلکو،ڈیفنس پیراڈائز، ٹیکسٹائل فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خدایار فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل،
ٹوریاں والا،اسلام پورہ فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے دھاندرہ،علی ہاؤسنگ،جج والا،الرحمان فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ،ناڑاڈاڈا فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فتح آباد،رفحان فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد،
بہلک فیڈر132کے وی گڑھ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر220کے سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پورفیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،منیر آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے مصطفٰی،سدھو پورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،علی ٹاؤن داؤد،رشید عثمان،عثمان بلاک،سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد،مسلم بازار،
لاہور روڈ،چناب نگر،معظم شاہ،ہندوآنہ،جھمرہ روڈ /رضا،آسیاں،عثمان آباد،سٹی ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز،فیصل،ایس کے پی روڈ،زی گارڈن فیڈر132کے وی103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،فائیو سٹار فوڈز فیڈر66کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے نیومدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعود،سمن آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔علاوہ ازیں صبح آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سے 10تا 20میگا واٹ لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔