فیصل آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ27اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے میگنا، ماٹکو، گرین کراری، اوشن سرامکس، اکزونوبل فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے کوکا کولا، غنی سرامکس، ڈیلی جے ڈبلیو، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، ٹائم سرامکس نمبر دو، حیاکیمیا ء نمبر دو، نشاط سوٹس، ماہین ٹیکسٹائل، فیڈمک ٹو، سرگودھا کلاتھ، نیشنل فوڈزفیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے جھمرہ سٹی،
نور والے، سکارپ ون فیڈر 132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے برج، سجاد سٹیٹ،نیو ڈرائی پورٹ، اے زیڈ اپیرل، کے اینڈ ایم،دھنولہ انڈسٹریل، المکہ ایکسپورٹ فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مصطفی فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ، مالڑی،حسن، پیرے وال، شالیمار، مونگی روڈ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور، سپر، ملت ٹاؤن، سمانہ، جیگوار، یونیورسٹی ٹاؤن، کلاش،
ایف ڈی اے سٹی، ابوبکر بلاک، ظفر فیبرکس فیڈرصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سندھو، رحمان آباد، شہباز پور، مصطفی، لائلپور آئل ریفائنری، پڑوکیانوالہ، الیاس، اکبر علی ویونگ، صدیق آباد، ماشاء اللہ، توصیف انٹرپرائزز فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نور والے، زیڈٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون،
پکا ڈلا، سلطان نگر، دارالاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر28اکتوبرکوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، پنج پلی روڈ، علی روڈ، قائم سائیں، منیر آباد، کریس ٹیکس ٹو، اقبال ٹاؤن فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے دھاندرہ، علی ہاؤسنگ، جج والا، الرحمان فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید فیڈر132کے وی ستارہ کیمیکل گرڈسٹیشن،132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے کٹھور، موچی والا روڈ، رمضان شہید،
جھنگ روڈ، ریلوے روڈ، مونگی روڈ، موچی والا روڈ،پینسرہ روڈ، شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ٹو فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھوپورہ، فیض آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،مسعود آباد، ایم جی ایم، چناب گارڈن، فورسیزن، میانی، نیاموآنہ، دسوہہ، الیاس گارڈن، میانی، سمن آباد، پیسپی، مقصودا ٓباد، فلکو ٹیکسٹائل، ڈیفنس پیراڈائز فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ، ناراڈاڈا فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے ظفرچوک فیڈر 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والا،
اسلام پورہ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فتح آباد، رفحان فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک، گیٹ چوک، جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے ذوالفقار کالونی فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آبا د، بہلک فیڈر 132کے وی گڑھ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،
سعید آباد، منیر آباد، پنج پلی روڈ فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے علی ٹاؤن، سی ٹی ایم، عثمان ٹاؤن، سیون جے بی، سرگودھا سپننگ، علی ٹاؤن، داؤد، ستارہ، رشید، عثمان، عثمان بلاک،
سرگودھا کلاتھ پروسسنگ فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد، مسلم بازار، لاہور روڈ، چناب نگر،معظم شاہ، ہندوآنہ، جھمرہ روڈ/رضا، آسیاں، عثمان آباد، سٹی، ڈی ایچ کیو، مسلم بازار فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز، فیصل، ایس کے پی روڈ، زی گارڈن فیڈر 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔