فیصل آباد ۔ 30 اگست (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے بر قی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی ضروری مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ ہفتہ کو فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ31اگست کو صبح چھ سے دوپہردو بجے تک132کے وی چک نمبر 103آربی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،ایم جے گوہر،سوک اینڈ سوکس،ایم کے بی،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،فائیو سٹار فو ڈزفیڈریکم ستمبر کو صبح چھ سے دن دس بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ،ٹھیکری والا(ماموں کانجن)،
اسلم شہید فیڈرصبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن،اسلم شہید،کوٹلہ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے لسوڑی،سونڈھ،دریا بل،حسین پور بنگلہ،ٹھیکری والا(ماموں کانجن)،اسلم شہید فیڈر02ستمبر کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے کوریاں روڈ،الفیصل،روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،
میانی،الیاس گارڈن، دسوہہ،ڈیفنس پیراڈائز،امین آباد،نواباں والا،نثار کالونی،گلشن اقبال کالونی،مسعود آباد،مجاہد آباد،پیپسی،سمن آباد، مظفر کالونی،گورنمنٹ جنرل ہسپتال،احمد نگر،برکت پورہ،فلکو ٹیکسٹائل،میانی،سمندری روڈ،ایم جی ایم،چناب گارڈن، ڈی ٹائپ،نیو اقبال کالونی،داتا سٹریٹ،ایم علی سٹریٹ،نیاموآنہ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔