فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

122
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 17 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ18اکتوبرکوصبح آٹھ سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی رفحان میظ فیصل آباد گرڈسٹیشن، صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے ظفرچوک، شوگرمل، کھدروالا، کنجوانی فیڈر،صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے نیو ستیانہ، مدوآنہ، المحمودفیڈر132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا، سمیرا فیبرکس، لاہور روڈ، گلوبل، شاہ کوٹ فیڈر،صبح سات سے دن بارہ بجے تک 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے سکارپ کالونی، خیابان کالونی، کے ٹی ایم ون،

غوثیہ روڈ فیڈر19اکتوبرکوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کریسنٹ کاٹن، جیوٹ مل، روڈالہ، فیصل آباد روڈ، کالج روڈ، کچہری بازار، تھراج شہید فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، فیسکو کالونی،عبداللہ پور فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن،طارق آباد، شادمان فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،وسیر،نیو دانہ آباد،240موڑ،اسلام پورہ، کچہری روڈ،تھراج شہید، کالج روڈ،الحبیب، عاشق علی شہید، برالہ،

گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، بچیکی روڈ،لاہور روڈ، بچیانہ، علی پور بنگلہ، کینال روڈ، اڑکانہ، نیواواگت فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے شادمان فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیو جناح کالونی فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ، شوگرمل، الوراثت، کنجوانی، ٹی ایس ایم ایل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی، حسن، پیرے وال، شالیمار، مونگی روڈ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔