فیصل آباد۔ 07 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔
فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ8مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چک نمبر 103آر بی گرڈسٹیشن کے فائیو سٹار فوڈز،فائیو سٹار،امیج ٹیکسٹائل،ایچ اے آر ٹیکسٹائل،رشید فیبرکس،پھلائی والا،سوک اینڈسوکس،ایم جے گوہر،ایم ایس سی ٹیکسٹائل،ایم کے بی فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ پیرڈائز،ہمدرد ون،زی گارڈن فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن،ایس او ایس ویلج فیڈر،صبح8سے دوپہر12بجے تک132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے گرین ایونیو،208چک روڈ،قرآن اکیڈمی روڈ،گرین بلاک،پریمیم بلاک فیڈر،9مئی کو صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ،ٹی اینڈاین فیڈر،10مئی کو صبح 8 سے دوپہر2بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے جھنگ روڈ،گلبرگ فیڈرصبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے طارق آباد،سول لائن،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی،عبداللہ پور فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593826