فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

121
Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد ۔ 06 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی(فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ8دسمبر کوصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،نیوریاض آباد فیڈر 132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے پیپل بھٹہ فیڈر 132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے اسلام پورہ،بچیانہ،عاشق علی شہید فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جھمرہ روڈ،رضا اور ہندوآنہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور فیڈر،صبح نو سے دوپہر دوبجے تک132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے سرگودھا کلاتھ،

ہنڈائی نشاط،ٹائم سرامکس نمبر2،حیات کیمیا نمبر2،آفریدی ٹیکسٹائل،نشاط سوئٹس،ماہین ٹیکسٹائل،فیڈمک ٹو،نیشنل فوڈز،ٹپال ٹیکسٹائل فیڈر 132کے و ی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،کوکاکولا،کارس پینٹ،غنی سرامک،اے ٹی ایچ،اورئینٹ میٹریل،ڈیلی جے ڈبلیو،علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے ماٹکو،گرین کراکری،اوشن سرامکس،میگنا،آکزونوبل فیڈر9،دسمبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی نیالاہورگرڈسٹیشن کے نیالاہور ون فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شاہسواریہ،مریدوالا،رمضان شہید،شالیمارفیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مظفر کالونی،دسوہہ،ڈی ٹائپ،جی آئی سی،سمن آباد اور مسعود آباد فیڈر 132کے و ی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد،

جھنگ روڈ،پی اے ایف اور محمد پورہ فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد،این آئی سی اور پی سی ٹو فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے ٹھیکریوالا،بھولاپیرفیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار،سٹی،سائیں وزیر علی،سلونی جھال فیڈر 132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے کوٹلہ،دین پور،لسوڑی فیڈر 132کے وی ایس روڈگرڈسٹیشن کے برکت پورہ فیڈر 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے کریم گارڈن فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے ہلال روڈ فیڈر132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے جھامرہ،پنڈی،شمیروالا،بہلک،عالم شاہ فیڈر 132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی اور راوی فیڈر 132کے وی مامونکانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ چوک فیڈر 132کے وی نڑوالاروڈگرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ،مرضی پورہ،شہباز پور،

سدھوپورہ،فیض آباد،رضا آبادفیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے اعجازٹاؤن،نیوجناح کالونی فیڈر 132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے چنیوٹ روڈ فیڈر 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے جگت پور اور البرکت فیڈر، صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی تاندلیانوالا گرڈسٹیشن کے پنڈی شیخ موسیٰ،جھامرہ،تاندلیانوالا سٹی،طیبہ ٹاؤن،بیسٹ چپ بورڈ،سمندری روڈ،کٹاریاں،بہلک،ماہی چوک،شمیر والا،رحمے شاہ،عالم شاہ،جنگل سرکار اوررضا آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فورسیزن،میانی،نیاموآنہ،دسوہہ،الیاس گورڈن،سمن آباد،پیپسی،مقصودآباد،فلکو ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،گوجرہ روڈ(ناراڈاڈا)اور سٹی فیڈر 132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھوپورہ اور فیض آبادفیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ،گرین ایونیو،گرین بلاک،

پریمیم بلاک،ضیا ٹاؤن،ہمدرد ون،رضا ٹاؤ ن ون چک نمبر204فیڈر220کے وی جڑانوالا روڈگرڈسٹیشن کے خیابان کالونی،سکارپ کالونی،کے ٹی ایم ون،غوثیہ روڈ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر، صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیواحمد نگرفیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈ ر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈفیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی،نیوسول لائن فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واساٹو اور جیون شاہ فیڈر132کے وی جڑانوالا گرڈسٹیشن کے کالج روڈ،

علی پور بنگلہ،روڈالہ فیڈر 132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے منصورآباد فیڈر132کے وی لنڈیانوالا گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے نوروالے فیڈر 132کے وی کھڑیانوالا گرڈسٹیشن کے جڑانوالا روڈ فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے جانی شاہ فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ اور محمدی شریف فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔