فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

145
Fesco
Fesco

فیصل آباد۔ 29 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ 30جنوری کوصبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائلپور کیمیکل، الحبیب، اسلام پورہ، کینال روڈ، اے ٹی ایم، برنالہ، 240موڑ، لاہور روڈ، دانا آباد، عاشق علی شہید فیڈر،صبح 9 سے دوپہر2بجے تک132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گول کریانہ، گؤشالہ، فوارہ چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے کٹاریاں فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی، شوگرملز فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے منصوراں فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے تاج کالونی، سعید آباد، نیو جناح کالونی، رشید آباد فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے نیو امین ٹاؤن، ہمدرد ون فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے جیل روڈ، نعمت کالونی فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب، لاہور روڈ، عاشق علی شہید،تھراج شہید، فیصل آباد روڈ، کینال روڈ، کالج روڈ،اسلام پورہ،علی پور بنگلہ،کچہری روڈ،اڑکانہ،نیو دانا آباد،240موڑ، اسلم ٹیکسٹائل،پی آئی ڈی سی مل/لائلپور کیمیکل، نیو اواگت، برنالہ، گوگیرہ،

بچیکی روڈ،بچیانہ، وسیر فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے نواب شیر فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے جنڈانوالہ فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ٹو فیڈر 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت(ایس ای ایل)، شہباز گارمنٹس، اے ایم ٹیکس فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے سنگرا فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے راجہ روڈ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نورمحل، بنگلہ، ماموں کانجن، جاکھڑا فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے گلفشاں، پیراڈائز، گلبرگ، الیاس پارک فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پینسرہ فیڈر 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے بھولا پیر، نیو سبزی منڈی فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، جلال آباد فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے شادی پورہ فیڈر220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈجکوٹ، ڈجکوٹ سٹی فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو، ڈولن وال، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،

سلمان ٹریڈرز، جیون شاہ فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا، انڈسٹریل سٹیٹ ون، انڈسٹریل سٹیٹ ٹو، میراں والا، منصوراں، ستارہ سپنا، انڈسٹریل سٹیٹ تھری، ریاض الجنہ، ایس ٹی ایس، بورے وال روڈ، الحرم، انڈسٹریل سٹیٹ فور فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے خضرا فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے الرحیم ویلی فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے کشمیر روڈ، رحمان آباد فیڈر،31جنوری کوصبح9سے دوپہر 2 بجے تک 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ، نیو ستیانہ،علی آباد، مدوآنہ، ونہار، المحمود فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔