19.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںفیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

فیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 16 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا ہے کہ17 اپریل کو صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک132کے وی 103آربی گرڈسٹیشن کے کمال لمیٹڈ،فائیو سٹار فوڈ گارمنٹ،اتحاد،کامران مل،رشید فیبرکس،فائیو سٹار فیڈر،صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،میانی،دسوہہ،الیاس گارڈن،ڈیفنس پیراڈائز فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈ سٹیشن کے میراں والا،منصوراں،

- Advertisement -

انڈسٹریل اسٹیٹ ون،انڈسٹریل اسٹیٹ ٹو،انڈسٹریل اسٹیٹ فور،بہادرے والا فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے رجوعہ،واسا ایکسپریس،واسا ٹیوب ویل،اقبال رائس ملز،سخی عبدالوہاب،جھنگ روڈفیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،سلمان ٹریڈر،جیون شاہ،عبداللہ فائبر،طیب ٹیکسٹائل مل،الرحمان،سرفراز ٹیکسٹائل،طاہر رفیق ٹیکسٹائل،نیو بیراں والا،اریان ٹیکسٹائل،کشمیر ووڈ،

احمد انٹرپرائزز،المرتضیٰ،ڈھولن وال،واساٹوفیڈ 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے کمال پور فیڈر،18اپریل کو صبح 9 سے دوپہر ایک بجے تک66کے وی شمس مل گرڈسٹیشن کے شمس مل فیڈر،صبح 8 سے دوپہرایک بجے تک132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے مدوآنہ،المحمود،نیو ستیانہ،ونہار،علی آباد،جسوآنہ بنگلہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582741

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں