فیسکو کا (منگل کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

105
Fesco
Fesco

فیصل آباد۔ 21 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث کل(منگل22 اکتوبرکو)شہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج22اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی نشاط آباد نیو گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج،اشرف آباد،چناب انجینئرنگ،باگے والا،گٹی،عمر گارڈن،میثاق المال،شیخو پورہ روڈ،چناب لمیٹڈ،یوسف آباد،مانا والا،جوہر کالونی،500کے وی گٹی،رحمت آباد،

غازی آباد،بھائی والا،این ٹی یو،واپڈا اکیڈمی،ہمدرد،مغل پورہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب، نذیر شہید، جڑانوالہ روڈ،لال کوٹھی،ایس ٹو،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل،ایڈن ویلی،سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیا ء ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204،ہمدرد ون،208چک روڈ،گرین ایونیو فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم،

کانواں والافیڈر132 کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی،اسلام نگر فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،مونگی روڈ،موچیوالا روڈ،پینسرہ روڈ،شالیمار،کٹھور،

رمضان شہید،جھنگ روڈ،حمزہ بورڈ فیڈر132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہور ٹو فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے کالج روڈ، الفیصل، رحمانیہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے دریا بل فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے کوریاں روڈ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،سٹی فیڈر132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔